کراچی(این این آئی)پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھائومیں 2350روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا15ڈالر روپے بڑھ گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں2350روپے بڑھ کر 1لاکھ41ہزار650روپے ہوگئی اسی طرح2015روپے کے اضافے سے دس گرام سونا 1لاکھ21ہزار442روپے ہو گیا۔
سونے کی قیمت نے بلند ترین سطح کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر
-
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آ گئی
-
نجی ہاؤسنگ سکیم کا بڑا اسکینڈل،دستاویزات جعلی،عوام پریشان
-
ہونڈا نے سوک کے نئے ماڈلز کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
مقامی مارکیٹ میں ایک روز کے وقفے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ریکارڈ
-
برطانیہ کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
-
22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد
-
سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
-
وفاقی آئینی عدالت کا سپریم کورٹ کو پہلا حکم جاری
-
جسٹس منصور کو 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کو 15 کروڑ پنشن کی مد میں مل گئے
-
راولپنڈی: 20 سالہ لڑکی لاپتا ہوکر دبئی پہنچ گئی، اغواکاروں کا دو کروڑ تاوان کا فون
-
ڈالر 72ویں دن بھی کمزور، روپیہ تگڑا
-
پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ















































