اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 7  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی، انہوں نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا سر کرلی۔سربازخان 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 10چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔خیال رہے کہ آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹی کنچن جونگا نیپال میں ہے۔کنچن جونگا کے بعد سرباز خان مکالو چوٹی سر کرنے کی جانب سفر شروع کریں گے۔واضح رہے کہ کوہ پیما سرباز خان نانگا پربت، کے ٹو، لوٹسے، بروڈ پیک، مناسلو، اناپورنا، ایوریسٹ، گیشر برم اور داولاگیری سر کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…