اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوایا۔واضح رہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد وسیم کو قائد ایوان مقرر کیا تھا۔