اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بعد عمران خان سمیت کئی وفاقی وزرا کے ٹوئٹر بائیو میں لفظ سابق کی تبدیلی دیکھنے میں آچکی ہے تاہم سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری خود کو ٹوئٹر پر تاحال وفاقی وزیر برقرار رکھے ہوئے ہیں۔فواد چوہدری کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا جائزہ لیں تو وہاں اب بھی وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، وزیر قانون درج ہے۔
فواد چوہدری ٹوئٹر پر تاحال وفاقی وزیر برقرار

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں