پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں، محمد حفیظ کا قومی ٹیم کو مشورہ

12  مارچ‬‮  2022

لاہور (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر محمد حفیظ نے پاک آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کھلاڑیوں کو مفید مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد حفیظ نے قومی ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو اپنے قدرتی جذبے کے ساتھ جارحانہ اور بے خوف کھیلنا چاہیے، جیت یا ہار سے فرق نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ آئیے تمام کرکٹ برادری کو پیغام دیں کہ وہ پاکستان آئیں اور نتیجہ خیز گیمز کھیل کر یہاں معیاری کرکٹ کا تجربہ کریں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…