اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

یہ پہلا رمضان ہے جس میں شیطان ایڈوانس میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے قیدکرنے کا تجربہ کیا جارہا ہے،حافظ حمد اللہ

datetime 12  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے لوئر دیر جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر شدید رد عمل دیا ہے۔

ایک بیان میں حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کوگالیاں دینا حواس باختگی ہے، یہ زبان لفنگوں کی توہوسکتی ہے مگر وزیراعظم کی نہیں ہوسکتی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب آپ کو تمیز سکھانے کا وقت گزرچکاہے، اب آپ کے رونے دھونے کاوقت آگیا ہے، یہ پہلا رمضان ہے جس میں شیطان ایڈوانس میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے قیدکرنے کا تجربہ کیا جارہا ہے، اپوزیشن کے ہاتھوں مولاناکی قیادت میں یہ تجربہ کامیاب ہوجائے گا۔دوسری جانب جے یو آئی کراچی کے رہنما قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ عمران خان اور باؤلے وزراء بازاری زبان بند کریں، ارکان پارلیمنٹ اور علماء کی پگڑیاں اچھالنا مہنگا پڑے گا، نااہل اور ناجائز حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…