بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سینئر صحافی اور کالم نویس عطا الرحمن انتقال کرگئے

datetime 25  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سینئر صحافی اور کالم نویس عطا الرحمن انتقال کرگئے۔مرحوم کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ مرحوم عطاالرحمان روزنامہ ”روزنامہ نئی بات“

کے گروپ ایڈیٹر تھے۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سینئر مدیر، کالم نگار اور صحافی عطاالرحمن کی وفات پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ عطاالرحمن اسلام، نظریہ پاکستان اور مشرقی اقدار کے امین تھے۔انہوں نے تمام عمر اپنے قلم کی حرمت کی پاسبانی کی اور اس کی سیاہی کو گدلا نہیں ہونے دیا۔وہ پختہ نظریات کے ساتھ پاکستان کے قومی مفادات، عوامی حقوق کے تحفظ، اسلامی، مشرقی اورجمہوری اقدار کے لئے قلمی مورچے پر ڈٹے رہے۔ان کی وفات نظریاتی صحافت کا ایک بڑا نقصان ہے۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…