جاوید میاندادکا وزیراعظم کو نکمے وزرا کو فارغ کرنے کا مشورہ

30  جنوری‬‮  2022

کراچی (آن لائن)پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے وزیراعظم کو ہرہفتے اپنے وزرا کا احتساب کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم ہرہفتے اپنے وزراکااحتساب کریں اورکام نہ کرنیوالے و زراکی کلاس لیں۔ لیجنڈ کرکٹر نے وزیراعظم کو یہ بھی مشورہ دیا کہ اگر وزرا کارکردگی نہیں دکھا رہے تو انہیں فارغ کریں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان حکومت چلانیکیامورپرتوجہ دیں، دوسریمعاملات میں نہ پڑیں۔ اوید میانداد نے مزید کہاکہ عمران خان میری مدد نہیں کررہے،عمران خان صرف عہدے کیلئے ہر چیز چاہ رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…