ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

سڑک کنارے فوڈ اسٹال لگانے والی باہمت حافظہ قرآن آمنہ کی داستان

datetime 25  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی حافظ قرآن آمنہ کے لیے زندگی یوں بھی گلزار نہ تھی لیکن والدین کے انتقال کے بعد اس کے ناتواں کاندھوں پر گھر کی بھاری ذمہ داری بھی آن پڑی۔3 بہن بھائیوں میں سب سے بڑی آمنہ نے مجبوراً سڑک کنارے فوڈ اسٹال لگا لیا اور جیسے تیسے زندگی کی گاڑی چلانے لگی۔نجی ٹی وی اے آروائی کو دیے گئے انٹرو یو آمنہ کا کہنا ہے کہ اس اسٹال سے زندگی کی ضروریات تو پوری ہوجاتی ہیں، لیکن گھر کا کرایہ

دینا بے حد مشکل ہے۔پڑھنے اور کھیلنے کی عمر میں کڑی مشقت کرتی آمنہ کی آنکھوں میں بے شمار خواب سجے ہیں، وہ حافظ قرآن ہے اور عالمہ بننا چاہتی ہے، علاوہ ازیں تیسری کلاس میں منقطع ہوجانے والا اپنا تعلیمی سلسلہ بھی دوبارہ جوڑنا چاہتی ہے۔آمنہ کا یقین ہے کہ اگر کسی شخص کو محنت کرنے کی عادت ہو تو زندگی کی مشکلات اس کی راہ کی رکاوٹ نہیں بن سکتیں، جلد اس کی محنت رنگ لائے گی اور اس کی زندگی کا سفر آسان ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…