ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف نے نئی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا وفاقی وزیر فواد چودھری کو سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے نئی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا ،وفاقی وزیر فواد چودھری کو سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پارٹی چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد تحریک انصاف کے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر فواد چودھری

، اعظم سواتی، خان محمد جمال اور امیر بخش بھٹو کو سینیر نائب صدور مقرر کیا گیا ہے۔ سینیٹر اعجاز چودھری، ابراہیم خان، آفتاب صدیقی، عطااللہ ایڈووکیٹ، عاطف خان، حامد الحق، نصیب اللہ مری، نواب زادہ شریف جوگیزئی کو نائب صدور مقرر کیا گیا ہے۔جنید اکبر، سردار خادم حسین، خرم شہزاد، خرم شیر زمان پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر کئے گئے۔ مولا بخش سومرو، شاہد خٹک، زبیر نیازی، ملک فیصل جوائنٹ سیکرٹری ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…