جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

زیتون کا تیل ، فائدے ایسے کہ آپ زندگی بھر یاد رکھیں گے

datetime 12  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر ہر صبح آپ ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل اور ایک عدد لیموں کے رس کو مکس کرکے پئیں گے تو آپ کے جسم میں درج ذیل تبدیلیاں ہوگی اور آپ اس کی افادیت کی وجہ سے ساری عمر یہ مشروب ہر صبح پینے لگیں گے۔ زہریلے مادوں کا اخراج:اس مشروب کی وجہ سے آپ کے جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج ہوگااور آپ خود کو طاقتور محسوس کریں گے

۔اس میں موجود انٹی آکسیڈٖینٹس کی وجہ سے آپ کے جسم میں ریڈیکلز کم ہوں گے اور آپ ما مدافعتی نظام بہتر ہوگا جس سے خطرناک بیماریاں آپ سے دور رہیں گی۔ قبض کشاء: جن لوگوں کو قبض کا مسئلہ درپیش ہوانہیں چاہیے کہ یہ نسخہ ضرور آزمائیں۔اس کی وجہ سے مقعد میں موجود فاسد مادے تیزی سے نکلیں گے اور آپ کو قبض کا مسئلہ دور ہوگا۔مزید برآں اس کی وجہ سے نظام انہضام بہتر ہوگا اور آپ صحت مند ہوجائیں گے۔ جگر اور لبلبے کی کارکردگی میں بہتری: ہر صبح یہ مشروب خالی پیٹ پینے سے آپ کے لبلبے کوتقویت ملے گی اور ساتھ ہی اس میں پتھری کا عمل رک جائے گا۔ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل لیموں کا رس ، زیتون کا تیل اورنیم گرم پانی مکس کریں اور ہر صبح پینے سے آپ کا جگر اور لبلبہ مضبوط ہوں گے۔دل کے امراض: فیٹی ایسڈز کیو جہ سے برے کولیسٹرول میں بہتری آتی ہے اور دل کی شریانیں مضبوط ہوتی ہیں۔ اس مشروب کی وجہ سے آپ کا نظام خون بہتر طریقے سے کام کرے گا اور آپ دل کے امراض سے محفوظ رہ سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…