والدہ زندہ ہوتیں تو پہلی بار نانی بنتیں بختاور کی بے نظیر کیلئے جذباتی پوسٹ

27  دسمبر‬‮  2021

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 14 ویں برسی پر ان کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدہ کی یاد اب پہلے سے کہیں زیادہ آتی ہے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے بینظیر بھٹو کی برسی سے متعلق شیئر کی گئی خصوصی پوسٹ پر بختاور نے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا۔بختاور بھٹو نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ہماری والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اب پہلے سے کہیں زیادہ یاد آتی ہیں۔انہوں نے لکھا کہ جب میں نے کالج میں یا گریجویشن کے دوران اپنے گریڈز حاصل کیے اور جب میں اپنی شادی کی پلاننگ کررہی تھی یا جب میری شادی کی تقریبات ہورہی تھیں، ماں بننے کے دنوں میں اور اب اپنے نومولود کے ساتھ اپنی والدہ کی بہت زیادہ یاد آئی۔بختاور نے لکھا کہ میری والدہ اس دنیا میں ہوتیں تو اس سال پہلی بار نانی بنتیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…