اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 14ویں برسی کل منائی جائیگی

datetime 25  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 14ویں برسی کل(پیر)27دسمبر کو منائی جائے گی ، برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں منعقد ہو گی جس میں آزاد کشمیر ، گلگت

بلتستان سمیت ملک بھر سے پارٹی رہنما او رکارکنان شریک ہوں گے ، ملک بھر میں بھی قرآن خوا نی اور فاتحہ خوانی کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا ۔ پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور فیڈرل کونسل کا مشترکہ اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو کی صدارت میں 26دسمبر کو نوڈیرو ہائوس میں ہو گا جبکہ 27دسمبر کو قرآن خوانی اور جلسہ ہو گا جس سے سابق صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام جیالوں کا قافلہ آج بروز اتوار بذریعہ ٹرین سندھ کے لئے روانہ ہو گا۔اسلم گل کی ہدایت پر جیالوں کے لئے دو بوگیاں بک کر الی گئی ہیں۔جیالے بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے بعد 28دسمبر کو واپس پہنچیں گے۔گڑھی خدا بخش میں وسطی پنجاب اور لاہور تنظیم کااستقبالیہ کیمپ بھی قائم کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…