بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

ڈسکہ ضمنی الیکشن،ن لیگ کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ڈسکہ ضمنی الیکشن‘مسلم لیگ(ن)نے معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھادیا،مسلم لیگ(ن)نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے فوری مستعفی ہونے کے

مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرار دا دکے متن میں کہاگیا ہے کہ این 75ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں حکومتی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں ۔الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے پنجاب اور وفاقی حکو کی کلی کھول دی ہے۔وفاق اور پنجاب حکومت نے ڈسکہ ضمنی الیکشن میں بے دریغ ریاستی مشنری کا استعمال کیا۔حکومت وقت انتخاب کا پر امن انعقاد کرانے کی بجائے شر انگیزی میں مصروف عمل رہی۔ قرار داد میں مطالبہ کیاگیا کہ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب فوری عہدے سے مستعفی ہوںاوردھندلی اور امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والے افراد کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…