ڈسکہ ضمنی الیکشن،پنجاب حکومت کو 60 افسران کیخلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر 60 افسران کے خلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے ڈی آر او سمیت 27 پریزائیڈنگ افسران اور 7 ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اس کے… Continue 23reading ڈسکہ ضمنی الیکشن،پنجاب حکومت کو 60 افسران کیخلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا حکم