بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت میں ایک اور معصوم کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔پوسٹ مارٹم رپورٹ پر پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ،

سوموار کو تھانہ رمنا پولیس کو جی الیون کے نزدیک میٹروسٹیشن کے پاس ایک گیارہ سالہ بچی کی لاش ملی جس پر انہیں فوری طور پر پمز ہسپتال پہنچایا گیا ،ہسپتال میں جی الیون میٹرو سٹیشن سے ملنے والی بچی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو پوسٹ مارٹم میں بچی کے ساتھ زیادتی ثابت ہوئی ہے،دوسری جانب رپورٹ کے مطابق بچی کی موت دم گھٹنے سے ہوئی اور جسم پر خراشوں اور زخموں کے بھی نشانات ملے ہیں،تین رکنی میڈیکل بورڈ نے بچی کا فرانزک کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے ،ادھر وفاقی پولیس کے اعلیٰ حکام نے معصوم لڑکی کے قاتلوں کو تلاش کرنے کے لیے ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم بنا دی ہے جس نے موقع سے تمام شواہد اکٹھے کرلیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…