بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بیوٹی پارلر جانیوالی 2سگی بہنوں اور کزن کیساتھ مبینہ زیادتی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)شہرقائدکے علاقے عزیز آباد میں 3 لڑکیوں کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، انویسٹی گیشن پولیس نے لیڈی انسپکٹرکو تفتیشی افسر مقرر کردیاہے۔اس حوالے پولیس نے دعوی کیا ہے کہ

متاثرہ لڑکیوں کے اہل خانہ تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے، مقدمہ درج ہونے کے باوجود اہل خانہ معاملہ ختم کرنے پر زور دے رہے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق رپورٹ آنے کے بعد مبینہ زیادتی کی تصدیق ہوسکے گی اور دیگر حقائق بھی سامنے آئیں گے۔ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ تینوں لڑکیاں مہندی کا کام سیکھنے کا کہہ کر پارلر گئی تھیں، لڑکیوں کے کئی گھنٹے لاپتہ رہنے پر والدین نے مقدمہ درج کروایا۔پولیس کے مطابق دوسگی بہنوں سمیت تینوں لڑکیاں اپنی مرضی سے گئی تھیں، بعد ازاں لڑکیوں کے ساتھ کیا معاملہ پیش آیا اس سلسلے میں تفتیش کی جارہی ہے،مذکورہ لڑکیوں کو نیم بیہوشی کی حالت میں جناح اسپتال لایا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…