فوڈ اتھارٹی لا علم ، شہری سیوریج زدہ پانی سے تیار سبزیاں کھانے پر مجبور

3  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور (این این آئی )گندے پانی سے سیراب کی گئی سبزیاں اگانے کا سلسلہ جاری ، پنجاب فوڈ اتھارٹی معاملے سے لا علم ، شہری سیوریج زدہ پانی سے تیار سبزیاں کھانے پر مجبور ، تفصیلات کے مطابق فیصل آباد شہر اور گرد و نواح میں سیوریج کے گندے پانی سے سبزیاں

اگانے کا سلسلہ جاری ہے ، ان سبزیوں میں پالک ، مولی ، گاجر ، ساگ ، بند گوبھی ، پھول گوبھی ، شلجم ، آلو ، میتھی شامل ہیں ، کاشتکار صاف پانی سے فصل کو ذرخیز کرنے کے بجائے سیوریج ملا پانی سبزیوں کو لگا رہے ہیں جس سے سبزیوں کی نشوونما تو ہو جاتی ہے تاہم شہریوں کو گندے پانی کی سبزیاں کھلائی جا رہی ہیں جو ان کے لئے بیماریوں کا باعث بن رہی ہیں ، اس معاملے پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کو شہریوں کی جانب سے متعدد بار شکایات بھی موصول ہوئی ہیں تاہم پنجاب فوڈ اتھارٹی روٹین کی کارروائیوں میں مصروف ہے اور ایسے کاشت کاروں کے خلاف کارروائی کرتی نظر نہیں آتی ، شہریوں کا کہنا ہے کہ گندے پانی سے تیار سبزیاں بھی اسی قیمت پر مارکیٹ میں دستیاب ہیں جس پر صاف پانی سے تیار سبزیاں فروخت کی جاتی ہیں تاہم ضلعی انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی خاموش تماشائی بن کر تمام معاملات کو دیکھ رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…