پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ہماری جو ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہے وہ بیسٹ آف بیسٹ ہے، جاوید میانداد

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ میچ سے پہلے منفی نہیں سوچنا چاہیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں تمام کھلاڑی بہت اچھے ہیں اور اگر کھلاڑی اچھے نہ ہوتے تو ٹیم میں نہ ہوتے۔انہوں نے کہا کہ آصف علی کا مائنڈ سیٹ بالکل ٹھیک ہے اور آصف علی کو اوپنر کے طور پر بھی لایا جاسکتا ہے۔ ایسے کھلاڑیوں کو پروموٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔جاوید میانداد نے کہا کہ 5 بالرز میں سے ایک کو تو مار پڑتی ہی ہے اور ہماری جو ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہے وہ بیسٹ آف بیسٹ ہے۔ میچ سے پہلے منفی نہیں سوچنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ افغان ٹیم نیوزی لینڈ اور بھارت کو ٹف ٹائم دے سکتی ہے جبکہ افغان ٹیم کے کھلاڑی کافی محنت کر رہے ہیں۔ افغان ٹیم کے کھلاڑی بھی خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں۔سابق کپتان نے کہا کہ میچ میں ہار جیت تو ہوتی ہی ہے اور کوئی بھی بالر مار کھا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…