پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

با اثرملزمان نے مبینہ طور پر دسویں کلاس کی طالبہ کو اغواء کرلیا،نشہ اور مشروب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی(این این آئی)با اثرملزمان نے مبینہ طور پر دسویں کلاس کی طالبہ کو اغواء کرنے کے بعد نشہ اور مشروب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے تین ملزمان

کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بدر کالونی پتوکی میں رہائش پذیر صغیر احمد کی بیٹی جو گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھیڈیاں پتوکی میں دسویں کلاس کی طالبہ ہے سکول جا رہی تھی کہ مبینہ طور پر ملزم عمران نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ کیری ڈبہ پر سوار ہو اسے اغواء کر لیا اور کیری ڈبہ میں ڈال کر لے گئے اور نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ ملزمان لڑکی حالت حالت غیر ہونے پر پتوکی شوگر ملز کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے۔تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کوہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…