اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی سی بی ہمارا بہت اچھا دوست ہے اگر پاکستان ہمیں بلاتا ہے تو ہم پاکستان کا دورہ کرنے کے لئے تیار ہیں، سری لنکا بورڈکا پیغام

datetime 24  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے بعد دیگر ممالک سے پاکستان کو ہمایتی پیغام موصول ہو رہے ہیں۔ ایسے میں دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں نے عزم کیا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں گے اور دنیا کو بتا دیں گے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے۔

ابھی کچھ دیر قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سیکرٹری موہن ڈی سلوا کا بیان سامنے آیا ہے جس سے شائقین کرکٹ کو دلاسہ ملا ہے۔کرکٹ ڈز کے مطابق اُن کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کی جگہ ہمیں دورے کے لیے بلاتی ہے تو ہم پی سی بی کی جانب سے دی جانے والی دعوت کو قبول کریں گے اور جو نقصان ہوا اُس کی تلافی کرنے کی کوشش کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اِس دورہ کی منسوخی سے پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچا ہے۔ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پی سی بی سری لنکا کا عظیم دوست ہے۔ اِس لیے ہم اس مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے کو تیار ہیں۔ واضح رہے کے نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی تھریٹ کا بہانا کر کے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے سے انکار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…