جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

یہ ذکر کرنے سے اللہ اتنا خوش ہو تا ہے کہ جو بات منہ سے نکا لو وہ پوری کر دیتا ہے

datetime 2  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک ) احادیث میں یہ بات ملتی ہے کہ جب بھی اللہ تعالیٰ سے دعا مانگو ۔ تو پہلے خوب اللہ کی تعریف کرو ۔ اس کے محبوب پر درود و سلام بھیجو اور پھر دعا ما نگو ہم آپ کو ایسے کلمات بتانے جا رہے ہیں کہ جن کلمات کو اللہ تعالیٰ کے محبوب ترین کلمات کہا گیا ہے۔ ان کلمات کا ذکر کر نے سے اللہ تعالیٰ

کی ذات خوش ہو تی ہے اور جب اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہوتی ہے تو پھر اللہ تعالیٰ سے جو بھی ما نگو مل جا تا ہے۔ یہ کلمات کیا ہیں اور ان کلمات کو دعا قبول کروانے کے لیے کیسے پڑھنا ہے۔ اس حوالے سے ہم آپ کو مکمل تفصیل بتائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ محبوب ترین کلمات کون سے ہیں۔ اور ان کا ورد کیسے کیا جائے۔ تو یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ کو جو کلمات بہت ہی زیادہ محبوب اور پسند ہیں ۔وہ کلمات یہ ہیں :سبحان اللہ والحمد اللہ ولا الہ اللہ ولہ اکبران کلمات کی شان فضائل کے بارے میں شیخ الاسلام ابنِ تینیا ؒ فرماتے ہیں ۔ان کلمات کے فضائل میں سے ہی احادیث بہت زیادہ ہیں۔ با حوالہ الفتح اور امیر سنانی ؒ نے لکھا ہے کہ ان کلمات کی فضیلت میں اتنی کثیر احادیث وارد ہیں کہ جنہیں لکھا اور شمار نہیں کیا جا سکتا ۔البتہ ان کلمات کی فضیلت اور اہمیت کو واضح کرنے کے لیے آپ کو چند خاص فضائل بتاتے ہیں۔ اور پھر آپ کو یہ بتاتے ہیں کہ آپ نے ان کلمات کے ذریعے اپنی دعاؤں کو کیسے قبول کروانا ہے۔ چند احادیث پیشِ خدمت ہیں۔

رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا : یہ چار کلمات اللہ تعالی ٰ کو سب زیادہ پسند ہیں۔ کوئی ہرج نہیں کہ کہیں سے ان کی ابتداء کر لو۔ سبحان اللہ ۔ والحمد للہ ۔ ولا لا الہ ال اللہ ۔ واللہ اکبر۔ صحیح مسلم حدیث نمبر 21/37۔ اسی طرح رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا : افضل کلام یعنی کلام میں سب سے افضل کلا مات سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ہیں۔ با روایت مسندِ احمد حدیث نمبر 64/12ایک روایت یہ وضاحت ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے افضل کلامات یہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…