ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کو سرفراز کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان بنائے جانے کا امکان

datetime 24  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی کو سرفراز احمد کی جگہ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا بھی امکان ہے۔ایک انٹرویو میں ندیم عمر نے کہا کہ شاہد آفریدی کے

پی ایل کی فاتح راولا کوٹ کے کپتان رہے ہیں وہ ٹیم کو لڑانے کا ہنر جانتے ہیں، آفریدی سری لنکن لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کا بھی حصہ ہیں۔واضح رہے کہ پی ایس ایل میں شاہد آفریدی پشاور زلمی، کراچی کنگز اور ملتان سلطان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے شاندار سنچری پر شاہد آفریدی کی حوصلہ افزائی اور تعریفی ٹوئٹ پر ان کا شکریہ ادا کردیا۔شاہد آفریدی نے گزشتہ روز فواد عالم کی سنچری پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ صبر اور تحمل مزاجی کا سفر فواد عالم نے خوب طے کیا، فواد نے ہمیشہ اپنے بلّے سے ناقدین کے منہ بند کروائے۔جواب میں فواد عالم نے شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی حوصلہ افزائی اور تعریف کا بہت شکریہ شاہد بھائی۔فواد عالم نے کہا کہ یہ آپ ہی ہیں جنہوں نے ہمارے لیے ایک ہدف رکھ دیا ہے، حوصلہ افزائی کیلئے ہمیشہ آپ کا ساتھ درکار ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…