پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ

datetime 23  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی فیسوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹر وہیکل ٹیکسیشن ایکٹ 1958میں ترامیم کی منظوری دے دی، جس کے ذریعے پرائیویٹ پبلک سروس اور کمرشل گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا اختیار دیا جا رہا ہے۔

وزارت داخلہ کی سمری میں کہا گیا ہے کہ موجودہ ٹوکن ٹیکس اور دیگر ریٹ 2019 سے تبدیل نہیں کیے گئے، ٹوکن ٹیکس کو صوبائی حکومتوں کے مساوی کیا جائے گا۔وزارت داخلہ کے مطابق ٹوکن ٹیکس اور دیگر فیسیں نہ بڑھانے سے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن (ای ٹی او) آفس کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔وفاقی کابینہ کی جانب سے فیسوں اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کے تعین کا اختیار وزارت داخلہ کو دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…