اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

بھارت کا روس سے 70ہزارAK-203رائفلیں خریدنے کا فیصلہ

datetime 24  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(این این آئی)بھارت نے 70ہزارAK-203رائفلیں خریدنے کیلئے روس کے ساتھ معاہدہ کیاجبکہ بھارتی فوج ہیلی کاپٹروں کی قلت کو دور کرنے کیلئے محدود تعداد میں ہیلی کاپٹر خریدنے پر غور کر رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 70ہزارAK-203رائفلیں کے لیے معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں ،معاہدے کے تحت رقم کی پہلی قسط کی ادائیگی کے تین ماہ بعدرائفلوںکی بھارت کو فراہمی شروع ہو جائے گی اور چھ ماہ کے عرصے میں تمام 70ہزار رائفلیں روس سے بھارت کو فراہم کر دی جائیں گی ۔روس نے بھارت کے Ka-226Tہیلی کاپٹروں کو اپ گریڈ بھی کیا ہے ۔بھارتی فوج ساڑھے سات لاکھ AK-203رائفلیں خریدنے پر غور کر رہی ہے اور اس سلسلے میں بھارت نے فروری 2019میں روس کے ساتھ مشترکہ منصوبہ انڈو رشیاء رائفلز پرائیویٹ لمیٹڈ شروع کرنے کیلئے بین الحکومتی معاہدے پر دستخط کئے تھے ۔رائفلوںمکی تیاری کیلئے انڈو رشیاء رائفلز پرائیویٹ لمیٹڈاتر پردیش کے علاقے Korwaمیں قائم کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…