منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرپشن الزامات ایڈیشنل کمشنر میرپور کیپٹن (ر) ابرار اعظم گرفتار

datetime 11  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر احتساب بیورو نےسنگین مالی بے ضابطگیوں ،خورد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ایڈیشنل کمشنر میرپور کیپٹن (ر) ابرار اعظم اور اسسٹنٹ کمشنر (ر) سلیم اختر

اعوان کو گرفتار کر لیا جبکہ دو کلرکس محمد امتیاز اور طارق ریاض کو بھی قبل ازیں گرفتار کر لیا گیا تھا ،روزنامہ جنگ میں سید عباس گردیزی کی خبر کے مطابق مزید کیخلاف بھی کارروائی آخری مراحل میں ہے آئندہ چند روز میں اہم گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی ۔ادھر ایڈیشنل کمشنر محکمہ مال راجہ ابرار اعظم اور اسسٹنٹ کمشنر (ر) سلیم اختر اعوان کو بطور اسسٹنٹ کمشنر ہٹیاں بالا بحیثیت کلکٹر حصول اراضی 15منصوبہ جات جن میں زیادہ تر سکولز ہیں کے اکائونٹنٹ سے تقریباً 20فیکس کے ذریعے 4کروڑ 50لاکھ روپے سے زائد کے خرد برد اور ذاتی تصرف پر گرفتار کر لیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…