عشاء کے بعد قرآن مجید کی یہ سورۃ مبارکہ پڑھ لیں رزق میں برکت اور مال و دولت میں فراوانی آجائے گی

19  جولائی  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اس عمل کا طریقہ کار جو آپ نے سر پر ہاتھ رکھ کر اس سورہ کا دم کرنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس وظیفہ کے کرنے سے اولاد جو ہے وہآپ کا مقدر ہوگی اور جس طرح اب تک اس کے کرنے والوں کو اس کا فائدہ پہنچا ہےقرآن پاک پڑھنے والوں کو جس طرح دنیا میں اور آخرت میں اس کا فائدہ پہنچا ہے آپ کو بھی اللہ تعالیٰ اس کا فائدہ

پہنچائے گا اور اس کی برکات سے بہت ہی فوائد حاصل ہوں گےآپ کو اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اولاد نہیں ہے بہت علاج کروایا ہے وظائف کئے ہیں دوائیاں لی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ابھی تک کسی قسم کی خوشخبری نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نوازا تو آپ پریشان بالکل نہ ہوں آپ اولاد کے لئے سورہ کوثر اس طریقہ سے سات بار پڑھ لیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ پر اللہ پاک کرم فرمادے گا کرنا کیا ہے کہ میاں بیوی دونوں نے اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر دن میں کسی بھی وقت سات بار سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ کوثر سے دم کر لینا ہے سر پر ہاتھ رکھیں۔اور پھر سات بار سورہ کوثر پڑھیں بسم اللہ شروع میں ایک بار پڑھ لیں ہر دفعہ نہیں پڑھنی جب سات بار مکمل ہوجائے پھر ہاتھ اٹھالیں اور دوسری بار پھر دوبارہ ہاتھ سر پر رکھ کر بسم اللہ کے ساتھ سات بار سورہ کوثر پڑھیںجب سات بار مکمل ہوجائے دوسری بار بھی اس کے بعد ہاتھ کو اٹھا لیں اور پھر اس کے بعد دوبارہ سات بار سورہ کوثر پڑھیں لیکن پہلے سر پر ہاتھ رکھ لیں اور اسی طریقے سے

جس طرح پہلی پڑھی ہے بسم اللہ پڑھ کر سات بار آپ سورہ کوثر کو پڑھیں یہ جب تین بار دم ہوجائے تو انشاء اللہ تعالیٰ اس طریقہ سے پہلی ہی بارکرنے سے آپ کے ہر طرح کے جسمانی اور روحانی مسائل حل ہوجائیں گے اگر کوئی مسئلہ ہے بیماری ہے اللہ پاک اس میں شفا عطا فرمائیں گےیہ عمل آپ نے دس دن تک کرنا ہے اور اس کے دس دن کرنے سے

انشاء اللہ تعالیٰ اولاد آپ کا مقدر ہو گی ۔ اللہ پاک سے دعا ہے۔کہ ہر بے اولاد فرد کو اللہ پاک اولاد کی نعمت سے نواز دے یہ وظیفہ آپ نے دن میں کسی بھی وقت کر لینا ہےیہ عمل بہت آسان ہے بہت ہی مجرب ہے اور ہمارے بزرگان اس کو کئی دفعہ آزما چکے ہیں اور لوگوں سے اس کی شہادت بھی لے چکے ہیں کئی وقت کہتے ہیں کہ زوال کے وقت نہیں

کرنا تو آپ یہ عمل زوال کے وقت بھی کرسکتے ہیں یاد رکھیں کہ زوال کے وقت صرف سجدہ منع ہے آپ کوئی نفل نہیں پڑھ سکتے نماز نہیں پڑھ سکتے زوال کے وقت لیکن آپ قرآن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں ذکر اذکار کرسکتے ہیں اور یہ دم بھی کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…