لاہو ر(این این آئی)عدالت نے نوکری کا جھانسہ دے کر فلپائنی خاتون کو زیادتی اور بدفعلی کا نشانہ بنانے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج شفیق عباس کلیا نے کیس پر سماعت کی۔فلپائنی خاتون نے عدالت کو بتایا کہ ملزم عبدالرحمن نے میرے ساتھ زیادتی اور بدفعلی کی ملزم کے خلاف میڈیکل رپورٹ بھی ثابت ہو گئی ہے،ملزم اب ایف آئی آر واپس لینے کے لیے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے،عدالت مجھے تحفظ دے کر انصاف مہیا کرے ۔خاتون نے وزیراعظم ,چیف جسٹس اور سی سی پی او سے بھی انصاف کی اپیل ہے۔ملزم کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا میں زیادتی اور بدفعلی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے،عدالت نے پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا۔
زیادتی کا شکار فلپائنی خاتون انصاف کے لیے سیشن کورٹ پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی



















































