بدھ‬‮ ، 11 جون‬‮ 2025 

جھگڑے پر پڑوسی نے محلہ دار کے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا

datetime 4  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پڑوسیوں نے جھگڑے کے بعد انتقام ایک دوسرے کے قربانی کے جانور سے لے لیا۔پو؛یس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 8 میں پڑوسیوں نے جھگڑے کا انتقام ایک دوسرے کے قربانی کے جانور سے لیا۔پولیس کے مطابق جھگڑے کے بعد ایک پڑوسی نے دوسرے کی گائے پر تیزاب پھینک دیا۔شکایت پر ایک پڑوسی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2200سال بعد


شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…