بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مفتی عزیز الرحمن اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے سپرد

datetime 4  جولائی  2021 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ملزم عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی نے پولیس کے سپرد کر دی ہے۔

ڈی آئی جی شارق جمال کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف ویڈیو شہادت کی بنا پر چالان مکمل کریں گے، مقدمے میں مزید دفعات لگنے سے ملزم سزا سے نہیں بچ پائے گا۔خیال رہے کہ مفتی عزیز الرحمان کے خلاف طالبعلم صابر شاہ نے 17 جون کو مقدمہ درج کروایا تھا، ملزم عزیز الرحمان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جیل بھیجا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…