بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے5 روز مزید بارش کی پیش گوئی کر دی

datetime 2  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کمزور مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی حصوں پر موجود ہیں اور آئندہ چند روز تک اثر انداز ہونگی۔آج بروز جمعہ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

کل بروز ہفتہ ملک کے بالائی/وسطی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔اتوار کے روز گلگت بلتستان، کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی پنجاب میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔اسی طرح گلگت بلتستان، کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا،شمال مشرقی پنجاب اورشمال مشرقی بلوچستان میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔رپورٹ کے مطابق سوموار کے روزگلگت بلتستان، کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا،شمال مشرقی پنجاب اورشمال مشرقی بلوچستان میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔اسی طرح منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور جنوبی بلوچستان میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ آئندہ جمعرات کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی /وسطی پنجاب اور کشمیر میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…