اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

نظرکی کمزوری ،ٹینشن ، جوڑوں ، گھٹنوں، کمر درد ، پیروں کی جلن اور سوجن سے نجات کیلئے رات کو سونے سے قبل صرف یہ چھوٹا سا عمل کریں

datetime 1  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے پیروں کے تلوؤں میں بہت سے ایسے پوائینٹ ہوتے ہیں جو الگ الگ اعضاء سے جڑے ہوتے ہیں اگر ان پوائنٹس کو رات کو سونے سے پہلے اس سے ہمیں بہت سارے فوائد ملتے ہیں ۔ آپ کو بتائیں گے کہ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کی مالش کرنےسےکونسے کونسے فائدے ملتےہیں۔ رات کو سو نے سے پہلے ہلکے

گر م سرسوں کےتیل ۔ اگر پیروں کے دونوں تلوؤں کی پانچ پانچ منٹ مالش کی جائے تو اس سے ہمیں حیرت انگیز فوائد ملتے ہیں۔ جس سے ہمارے جسم کی بہت ساری بیماریاں دورہوجاتی ہیں۔ اس تیل بہت سارے وٹامنز اور غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ یہ دردوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ہماری صحت کے لیے بھی مفید ہوتے ہیں سونےسےپہلے پیروں کی تلوؤں کی مالش کرنے سے بلڈپریشر، مردانہ کمزوری ، دماغی کمزوری ، نیند نہ آنا، جسمانی کمزوری ، سستی ، موٹاپہ، مردوں اور عورتوں کے پوشیدہ کمزور، نظرکی کمزوری ،ٹینشن ، جوڑوں کادرد، گھٹنوں کادرد، کمر درد ، پیروں کی جلن اور سوجن ، وقت سے پہلے بڑھا پاآنا، قبض اور معدے کے بیماریوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ باقاعدگی سے رات کوسونے سے پہلے پیروں کے تلوؤں کی مالش کرنے سے آپ کو سینکڑوں فوائد دیکھنے کو ملیں گے ۔ آئیے جانتے ہیں ۔رات کوسونے سے پہلے سرسوں کے تیل پیروں کے تلوؤں کی مالش کرنے سے ہونے والے چندخاص فائدوں کے

بارے میں ۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسو ں کی مالش کی جائے تو آنکھوں کی تیزی ہوتی ہے۔ یعنی آنکھوں کی کمزوری ٹھیک ہوجاتی ہے۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے ۔ تو اس کے سر سے لے کر پاؤں تک بلڈ سرکولیشن بہتر ہوتا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر

سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے میٹا بولز م ٹھیک رہتا ہے۔ جسم میں جمع اضافی چربی موٹاپے اور بیماریوں کی بنیادی وجہ ہوتی ہے۔ موٹاپے کی وجہ سے ہم کئی طرح کی بیماریوں کا شکا ر ہوجاتے ہیں ۔اگر روزانہ پیروں کے تلوؤ ں کی مالش کی جائے تو اس سے اضافی چربی پگھلنے لگتی ہے ۔ اور ہمارا وزن کم ہونے لگتا ہے۔ رات کو سونے سے

پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سر سوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے آپ کو گہر ی اور اچھی نیند آئے گی اور آپ کی بار بارآنکھ بھی نہیں کھلے گی ۔ اس کی مالش سے ٹینشن بھی دور ہوتی ہے۔ اور دماغ پرسکون رہتاہے۔دن بھر کی تھکاوٹ بھی دور ہوجاتی ہے۔ اگر سونے سے پہلے اس تیل سے مالش کی جائے تو اس سے ہائی بلڈ پریشر اور لو بلڈ پریشر

میں کافی فائدہ ملتا ہے۔ اگر رات کو سونے سے پہلے اس تیل کی مالش کی جائے تو اس سے کمر درد کے ساتھ ساتھ جسم کے مختلف کے حصوں کے درد سے بھی نجات پاسکتے ہیں۔ اگر رات کوسونے سے پہلے اس تیل سے مالش کی جائے تو اس سے قبض دور ہوجاتی ہے۔ اور پیٹ سے متعلق سبھی طرح بیماریاں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…