پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

داغ دھبے ختم ،50 سال کی عمر میں 20 سال کے نظر آئیں صرف یہ جیل دودھ میں ملا کر استعمال کریں فوائد آپ کو بھی حیران کر دیں گے

datetime 1  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حسن اور جوانی کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے اس لیے آج ہم آپ کو سکن وائیٹننگ کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کو گورا اورجوان بنادے گی۔ بس ایلوویرا جیل میں یہ معمولی سی چیز ملاکر لگا لیں۔ اس رمیڈی کے بدولت آپ کے چہرے پر موجود تمام داغ دھبے ،کیل مہاسے ختم ہوجائیں گے ۔ اور پچا س سال کی عمر میں

بھی آپ بیس سال کے نظر آئیں گے۔یعنی آپ کی سکن اتنی سخت اور گوری ہوجائے گی ۔ یہ پور اسکن وائیٹننگ پروسیس ہے ۔ سب سے پہلا مرحلہ کلینزنگ کا۔ اس کے لیے آپ شیشے یا پلاسٹک کی صاف پیالی لے کر دو چمچ خالص کچا دودھ آپ پیالی میں ڈال دیں۔ آپ نے دودھ گرم لیناہے۔ پھر آپ پیالی میں ڈالیں۔ پھرآپ اس میں ایلو ویرا کا فریش گودا ڈالیں۔ ایلو ویرا کا پودے کاایک چھوٹا سا ٹکڑا لے لیں۔ اس چھوٹے ٹکڑے میں چھری سے نشان لگا لیں۔ اس کو دودھ میں ڈبود یں۔ پھر اس ٹکڑے کو دودھ میں اچھی طرح بھگو کر اپنے چہرے پر ملیں۔ یہ آپ کے چہرے پر سے تمام میل مٹی ختم کرے گا۔ صابن سے اچھا رزلٹ دے گا۔ آپ نے ہاتھ ، چہرے اور گردن پر اس چھوٹے ٹکڑے کو ملنا ہے۔ پانچ منٹ تک ملیں۔ اور پھر روئی کی مدد چہر ہ اچھی طرح سے صاف کرلیں۔ آپ کی سکن بہت چمک رہی ہوگی۔ اب ہمارا دوسرا سٹیپ ہے سکربنگ کا ۔ اس کو بنانے کے لیے پہلے ایک شیشے کی صاف پیالی لے لیں۔ آپ ایک کا فی پاؤڈر لے لیں۔ اس پاؤڈر

کا ایک چمچ پیالی میں ڈال لیں۔ یہ کسی بھی برینڈ کی کافی استعمال کرسکتےہیں۔ اس کے بعد ایک چمچ چاولوں کے آٹے کا ڈال دیں۔ پھراس میں ایک فریش ایلوویرا کا گودا ڈال لیں۔ یہ گاڑھا ساپیسٹ بن جائے ۔ ان تمام اجزاء کو ایک چمچ کی مدد سے مکس کرلیں۔ تاکہ یہ اچھا سا پیسٹ بن جائے ۔ کافی اور چاول کے آٹے ان دونوں اجزاء میں سکربنگ کوالٹی موجو د ہوتی ہیں۔

یہ آپ کے چہرے پر سے ڈیڈ سکن سیلز کو ختم کریں گے۔ یہ آپ کی سکن کو سموتھ ، سوفٹ اور برائیٹ بنائیں گے ۔ جب یہ پیسٹ تیار ہوجائے تو تھوڑا سا پیسٹ لے کر اس کو اپنے چہرے اور گردن پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔ آپ نے یہ عمل تین منٹ تک کرنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…