بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کو معلومات کی فراہمی ایس ای سی پی نے وٹس ایپ سروس کا اجرا کر دیا

datetime 1  جولائی  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) ایس ای سی پی نے عوام کو معلومات کی فراہمی کے لیے وٹس ایپ سروس کا اجرا کر دیا۔ واٹس ایپ سروس تک رسائی کیلئے ہیلپ لائن نمبر “03069365625” جاری کیا گیا ہے ۔ عوام کو معلومات اور کمپنیوں کی رجسٹریشن میں معاونت فراہم کی جاسکے گی ۔ واٹس ایپ پر معلومات کی فراہمی کسی بھی سرکاری ادارے کی اپنی نوعیت کی پہلی سہولت ہے۔ وٹس ایپ کے ذریعے ایس ای سی پی کے نمائندہ کیساتھ لائیو چیٹ بھی ممکن ہو گی ۔ دستاویزات، وائس نوٹس، تصاویر اور دیگر معلومات کا تبادلہ بھی ممکن ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…