بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

یورپی ممالک کے فوجی خاموشی کے ساتھ افغانستان سے رخصت ہونے لگے

datetime 1  جولائی  2021 |

برسلز(این این آئی)کئی یورپی ملکوں نے خاموشی کے ساتھ افغانستان سے اپنے فوجیوں کا انخلا مکمل کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ابھی امریکی قیادت میں جاری فوجی مشن کے ختم ہونے کی حتمی تاریخ میں کئی دن باقی ہیں لیکن یورپی ممالک اپنے فوجی واپس بلانے کا سلسلہ جاری رکھے

ہوئے ہیں۔ جرمنی اور اٹلی نے افغانستان میں اپنے عسکری مشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ پولینڈ کے بیشتر فوجی اپنے وطن لوٹ گئے ۔ یورپی ممالک کے فوجیوں کے مشن بغیر کسی تقریب کے لپیٹے جا رہے ہیں۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے رواں برس اپریل میں اپنے رکن ملکوں کے فوجیوں کی واپسی کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…