اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

2 نوجوانوں نے لفٹ دینے کے بہانے 2 لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 1  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور، لاہور ( آن لائن، این این آئی )بہاولپور میں موٹر سائیکل سواروں نے دو کمسن لڑکیوں کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اور دونوں کو راستے میں پھینک کر فرا ر ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانا دھوڑکوٹ کی بستی لوہاری والی کی رہائشی کمسن سمیرا بی بی اپنی

سہیلی امیمہ بی بی کے ہمراہ سودا سلف لے کر پیدل گھر جا رہی تھیں کہ راستے میں موٹرسائیکل سوار محمد اظہر اور محمد صدیق درکھان نے لڑکیوں کو گھر تک چھوڑنے کا جھانسہ دے کر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر دونوں کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد راستے میں پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق زبردستی زیادتی کا نشانہ بننے والی سمیرا کے والد کی مدعیت میں تھانا دھوڑکوٹ نے مقدمہ درج کر لیا گیا تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ، دوسری جانب اکبری گیٹ پولیس نے نوکری کے بہانے جواں سالہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے 30 سالہ غریب عورت کو کام کاج دلانے کے بہانے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔اطلاع ملنے پر فوری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم ولید کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کاآغاز کردیاگیا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…