جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

کوئی بھی کام کرنے سے پہلے ہر دفعہ سورۃ فاتحہ کو صرف 7بار پڑھ لیا کریں ، رزق میں برکت ،ہر بیماری سے شفاء

datetime 30  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فاتحہ نور ہے اور فاتحہ کے پڑھنے سے برکتیں خیریں ہیں فاتحہ شفاء فاتحہ وفاء فاتحہ راحت فاتحہ رحمت،فاتحہ ہدایت ،فاتحہ اسم اعظم،فاتحہ مشکل کشا،فاتحہ حاجت روا،فاتحہ رہبر ہے پر جب کھانے کے دوران پڑھیں گے اللہ پاک کہتے ہیں

میرے بندے لذتوں میں کھو کر تو نے میرا نام یا دنہیں کیا تجھے میرا نام یاد ہے تونے میرے نام کو اپنی محبتوں میں غالب کرلیا لذتوں اور کھانوں کی چاہتوں میں کھو کر تونے میرے نام کو کبھی بھولا اور پڑھا ہمیشہ یا د رکھافرشتے یہ کام کر نہیں سکتے فرشتے کرتے تو اللہ کہتا تمہیں لذتیں میں نے دی ہی نہیں یہ انسان کے پاس ہیں اللہ پاک کہتاہے میرے فرشتوآؤ اس سورت فاتحہ کی تاثیر اس کو دو کھانے کے دوران اور کھانے کے دوران جو سورت فاتحہ پڑھتا ہے اس کو شفاء کی تاثیر ملتی ہے اس کو راحت کی تاثیر ملتی ہے مشکل کشائی کی تاثیر ملتی ہے حاجت روائی کی تاثیر ملتی ہے برکتوں کے خزانے دولت کے خزانے ملتے ہیں عزت آبرو ملتی ہے اور وہ کھانا کینسر نہیں بنتا ہیپاٹائٹس نہیں بنتا گردے فیل ہونے کا ذریعہ نہیں بنتا بلڈپریشر نہیں بنتا گیس بادی تبخیر قبض اور بواسیر نہیں بنتا پیٹ ویٹ بڑھنے کا ذریعہ نہیں بنتا لاعلاج بیماری نہیں بنتا وہ کھانا راحت بنتا ہے وہ کھانا شفاء بنتا ہے وہ کھانا عطا بنتا ہے وہ کھانا عبادت پر لگتا ہے اس کی طاقت اس کی قوت اللہ کے نور پر لگتی ہے کملی والے کے سرور پر لگتی ہے شوکت مصطفیٰ کے ساتھ درود پاک پڑھنے پر لگتی ہے اور محمد آلِ محمد اصحاب محمد کی محبتوں پر لگتی ہے وہ کھانا جس کھانے کے اندر سات بار سورت فاتحہ پڑھی جاتی ہے اور یہ یاد رکھئے گا میرا یہ عمل اکابر سے ثابت ہے ہمارے اصل اکابر ہیں اگر اکابر سے ہٹ جائیں گے خود گمراہ ہوں گے دوسروں کو گمراہ کریں گے ہاں المہند علی المفند میرے اکابر کی خاص کتاب ہے جو میری زندگی کے لئے رہبر و مشعل ہے یہ عمل ان سے ثابت ہے کہتے ہیں فائدہ یہ ہے کہ جو سوچتا ہوں ہوجاتا ہے ۔ ہر کھانے کے دوران پڑھتا ہوں کوئی مشکل نہیں کوئی مسئلہ نہیں جو ساری چیزیں بتائی گئی ہیں وہ حاصل ہوگئی ہیں ۔جیسے ہی یہ شروع کریں گے اگر بلڈ پریشر ہوگا تو وہ بھی دور ہوجائے گا ۔شوگر ہوگی تو وہ بھی ختم ہوجائے گی ۔اس عمل کی آؤٹ پٹ بتاتے والے بہت زیادہ لوگ ہیں ۔کینسر کی بیماری اگر لاحق ہے تو اس عمل کو کیجئے انشاء اللہ کینسر کی بیماری بھی ختم ہوجائے گی ۔ رزق کی تنگی ہو گی تو اللہ پاک آپ کے دستر خوان کو وسیع فرمائیں گے ۔الرجی ہو گی تو الرجی ختم ہوجائے گی۔وضو نہیں رہتاتو وضو بھی آپ کا زیادہ دیر تک قائم رہے گا۔ہر قسم کی بیماری دور ہوجائے گی ۔فصل نہیں ہوتی تو یہ عمل کیجئے انشاء اللہ فصل میں بھی برکت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…