اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

رات کو موبائل پر الارم لگا کر سو جائیں ،رات 2بجے اٹھ کر ایک تسبیح پڑھ لیں ، گھر میں رزق کی فراوانی ہو گی

datetime 29  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بہت ہی پیارا عمل بتایا جارہا ہے اگر آپ لوگ پورے یقین کے ساتھ اس عمل کو کرلیتے ہیں اور اللہ کی ذات پر پورا یقین رکھتے ہیں اگر آپ نے بہت صبر کیا ہے آپ نے بہت مشکلات جھیلی ہیں بڑی تکلیفوں سے گزرے ہیں بڑے بڑے سخت حالات دیکھے ہیں

تو آج کا یہ عمل ضرور کرلیں کوشش کریں کہ اپنے موبائل پر الارم لگا لیجئے تا کہ رات کو جب دو بجے آپ کی آنکھ کھل جائے تو اٹھتے ہیں آپ لو گ یہ ایک تسبیح پڑھ لیجئے یقین کیجئے جب آپ دو بجے اُٹھ کر اللہ کو یاد کریں گے یہ تسبیح پڑھ لیں گے آپ کے گھر میں رزق ایسے آئے گا جیسے سیلاب میں پانی آتا ہے سیلاب آتے تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا اسی طرح رزق آپ کے گھر میں آئے گااللہ کے فضل کے ساتھ جو تسبیح آپ کو بتائی جارہی ہے وہ ذہن نشین کرلیجئے تا کہ بعد میں پریشانی کا سامنا نہ ہو رات کو جب آپ دو بجے اٹھے ہوئے ہوں تو اپنے بستر پر لیٹے لیٹے ہی آپ نے سب سے پہلے درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے اس کے بعد پھر دو مرتبہ آپ نے آیت الکرسی پڑھنی ہے اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے ھوالسمیع العلیم کی پڑھنی ہے اور پھرآخر میں دو بار آیت الکرسی اور ایک بار درود پاک پڑھ لینا ہے امید ہے یہ عمل آپ کو یاد رہے گا آپ بھولیں گے نہیں ۔اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے جو میرے بھائی میرے دوست رزق کی وجہ سے پریشان ہیں گھر کے حالات بہت خراب ہو چکے ہیں پیسوں کا پتہ نہیں چلتا راشن کا پتہ نہیں چلتا کہ کہاں گیا تو میری ان تمام لوگوں سے گزارش ہے جو اپنے وطن سے باہر ہیں جو اپنے وطن میں ہیں جہاں جہاں بھی لوگ موجود ہیں وہ اس تسبیح کو رات کو اٹھ کر لازمی پڑھ لیں جو وقت آپ کو رات کا بتایا ہے یہ ایسا وقت ہوتا ہے کہ اس وقت میں ہر مانگی جانے والی دعا قبول ہوجاتی ہےجب آپ لوگ یہ تسبیح پڑھ کر اپنے بستر پر لیٹے ہوئے ہوں گے اور تسبیح پڑھ رہے ہوں گے اور تسبیح پڑھنے کے بعد اللہ سے جب اپنے رزق کے لئے دعا مانگیں گے تو رات کا آخری وقت ہوگا آپ اپنے رزق کے حوالے سے دعا کررہے ہوں گے اور انشاء اللہ وہ مالک آپ کے گھر کو رزق جیسی نعمتوں سےبھر دے گا،آپ کے رزق میں اتنی برکت پیدا ہوجائے گی اس عمل سے اتنا رزق آپ کے گھر میں ہوجائے گا کہ جتنا مرضی کھاتے رہیں جتنا مرضی استعمال کرتے رہیں آپ سے رزق ختم ہی نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…