جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

قرآن پاک کی ہر سورۃ طاقتورہےمگر ایک ایسی سورۃ جس کو صرف 5بار پڑھنےسے ناممکن کام بھی ممکن ہوجائے گا

datetime 29  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن کریم میں چھپی انتہائی طاقت ور سورۃ جس کو صرف 5 مر تبہ پڑھ لیں۔ ناممکن ممکن میں بدل جائےگا۔ قرآن مجید کی ایک سورۃ کا ایسا شاندار عمل بتانے جارہاہوں جس کو صرف 5 مرتبہ پورے یقین کے ساتھ کر لیں کہ وہ اللہ میری مشکل کو

دور کرنے والا ہے وہ ہی اللہ میرے کام کو ممکن بنانے والا ہے وہی اللہ مجھے ہر مقصد میں کامیابی عطا فرمائے گا تو یقین کریں 5 مرتبہ پڑھنے سے ہی ناممکن کام ممکن میں تبدیل ہو جائےگا۔ہر مسلمان اس عمل کو کر لے جو بھی اپنے مقصد میں اپنے کا م میں کامیابی کی وجہ سے پریشان ہیں ناکامی کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ یہ سورہ ضرور پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہر کام پورا ہو جائے گا۔ کامل یقین کے ساتھ اس عمل کو لازمی کریں۔ اس عمل کو آپ نے صبح فجر کی نماز کے بعد کرنا ہ اور اس سورہ عصر کو 200 مرتبہ پڑھنا ہے 3 مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے آخرمیں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔ اس عمل کو 11 روز تک کرنا ہے۔ انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے اللہ آپ کو بے شمار دولت سے نواز دے گا۔ آپ کا ناممکن کام بھی ممکن میں تبدیل ہو جائے گا۔ اللہ آپ کو ہر مقصد میں کامیابیاں عطا فر مائےگا گھر میں رزق کی فروانی ہوجائےگی۔ آپ کےپاس پیسہ ہی پیسہ آجائے گا۔یہ وظیفہ تب کا م کرے گا جب آپ کو اللہ پاک کی ذات پر مکمل یقین ہوگا۔ اور آپ کے ذہن میں واضح ہوگا کہ آپ کو کتنی دولت چاہیئے اور کتنے عرصے میں چاہیئے اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطابق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق نعمتیں عطاء فرمائے۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ وخیرات کر لیا کریں۔اگر نہیں کر سکتے تو اس کو دوسروں تک پہنچائیں ۔ اس عمل کو بھی صدقہ جاریہ کہتےہیں۔ انشاءاللہ آپ کو اس عمل کی بدولت ہر مقصد میں کامیابی ملے گی۔ آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ اور رزق میں فروانی ہوگی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…