بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

”قرآن کی پہلی سورۃ کی آیت نمبر 4بے حد طاقتور ہے ایک بار یہ عمل کریں ، انشا اللہ ہر حاجت فوری پوری ہو گی“

datetime 1  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن کی پہلی سورۃ کی آیت نمبر 4بے حد طاقتور ہے ، ایک بار یہ عمل کریں ، قرآن کریم میں نازل کی گئی ایک سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر چار یعنی ایاک نعبد وایاک نستعین کا وظیفہ شیئر کیاجارہا ہے جو بھی اس عمل کو کرلے گا اللہ اس کے ہر مقصد کو پورا فرمائیں گے کیونکہ اللہ کے قبضہ قدرت میں ہر چیز ہے اللہ کچھ بھی کر سکتے ہیں اللہ ہر چیز پر قادر ہیں ۔

یہ وظیفہ سورۃ الفاتحہ کی آیت نمبر 4 کا ہے جس کو صبح شام میں 100 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے پڑھنے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔نہایت آسان وظیفہ ہے۔کرنا آپ نے یہ ہے کسی بھی وقت اس کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں ہے آپ کسی بھی وقت اس وظیفہ کو کرسکتے ہیں۔ ایک جگہ بیٹھ کر آپ نے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے کیونکہ درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ قبولیت کے مقام تک پہنچا دیتے ہیں اس عمل کو کیونکہ نبی کریم ﷺ پر جب آپ ایک مرتبہ درود شریف بھیجتے ہیں تو دس رحمتیں آپ پر نازل ہوتی ہیں جب آپ گیارہ مرتبہ درود شریف بھیجیں گےتو 110 رحمتیں آپ پر نازل ہوں گے ۔ جب آگے پیچھے عمل کے 110 رحمتیں آگے اور 110 پیچھے جب آپ لگائیں گے تو انشاء اللہ آپ کا عمل مقبولیت کے درجے کو پہنچ جاتا ہے تو ہر وظیفہ جو بھی کیا کریں اگر اس میں ذکر نہیں بھی کیاجاتا ہے۔درود شریف کا تو درود شریف لازمی پڑھ لیا کریں رحمتوں کی بھر مار ہوجائے گی۔کرنا یہ ہے کہ گیارہ گیارہ مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھ لینا ہے اور پھر ایک تسبیح پڑھ لینی ہے ایاک نعبد وایاک نستعین۔اللہ تعالیٰ کو اعتراف بہت پسند ہے اپنے بندے کا بندہ اپنی عاجزی دکھاتا ہے اور اللہ کو معبود حقیقی مانتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے حاجات کو طلب فرماتا ہے جب حاجات کو اللہ سےطلب کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کو انسان کی یہ عاجزی بہت پسند ہے اللہ چاہتے ہیں کہ اللہ کا بندہ اس کے آگے عاجزی اختیارکر کے اللہ ہی سے مدد مانگے ۔ بے شک اس دنیا میں آزمائش کے لئے ہی تو بھیجا ہے اللہ نے اللہ یہ ہی تو دیکھنا چاہتے ہیں۔کہ ہم اگر مشکلات میں ہوتے ہیں تو کیا ہم اللہ کا در چھوڑ کر کسی اور سے مانگتے ہیں اللہ یہی تو دیکھنا چاہتا ہے مشکلات انسان پر ایسے حالات اللہ تبھی بھیجتے ہیں جب اللہ ہمیں آزمانا چاہتے ہیں ہر ایک پر آزمائش آتی ہے تو ایسے وقت میں ڈٹ کے کھڑے رہنا اور صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اللہ سے ہی مدد چاہنا یہی اصل مومن ہوتا ہے وہی اصل مومن ہوتا ہے جو مشکل حالات میں بھی اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھے اور اللہ کے سامنے جھکے اور اللہ ہی سے مدد مانگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…