اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا کی جانب سے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیارکرکے وزارت خزانہ کوارسال کرد ی گئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے کی سمری تیار کی گئی ہے جس کے تحت یکم جون سے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکا ن ہے جبکہ پٹرول کی قیمت برقراررکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔اطلاق یکم جون سے ہوگا۔
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری ارسال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر، پی سی بی کا کھلاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ



















































