جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

اگر آپ کے گردے خراب ہو رہے ہیں یا ان میں پتھری بن رہی ہے تو یہ جڑی بوٹی گھر لے آئیں ، فرق خود محسوس کریں گے

datetime 30  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھکڑا کی جڑی بوٹی کے لاجواب فائدے اس جڑی بوٹی کو گوخرو بھی کہا جاتا ہے اور بھکڑا بھی بھکڑا عام ملنے والی بوٹی ہے اس کے بہت ہی انمول فائدے ہیں اور یہ بیت سی بیماریوں کے علاج کے لئے مفید ہےیہ خسک علاقوں میں پائی جاتی ہے پاکستان۔ انڈیا اور ایران کے ملکوں میں آسانی سے مل جاتی ہے بھکڑا کی جڑی بوٹی

کے لاجواب فائدے درج ذیل ہیں جر یان کو ختم کرتی ہے مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے دمہ جیسی بیماری سے بچاتی ہے بلغم والی کھانسی سے نجات دلاتی ہے بلڈ پر یشر کو کنٹرول رکھتی ہے شوگر کو نارمل رکھتی ہے ناک کی ہڈی کو بڑھنے سے روکتی ہے نسخہ نمبر 1: آدھا کلو بھکڑا کو موٹا کچل لیں اور چار لیڑ پانی میں پکائیں جب پانی ایک لیٹر رہ جائے تو اس کو صاف کپڑے کی مدد سے پانی کو چھان لیں ۔ پانی مین آدھا کلو سرسوں کا تیل ڈال کر دوبارہ پکائیں۔ جب پانی خشک ہوجائے اور تیل بچ جائے تو اُتار کر محفوظ کر لیں۔ رات کو سونے سے پہلے ہفتے میں تین بار بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور صبح اُٹھ کر سر کو دھو لیں ۔ اس سے آپ کے بال سفید نہیں ہو گے اس کے ساتھ ساتھ انگلی پر لگا کر سونگھے جس سے ناک کی ہڈی اگر بڑھی ہوئی تو ختم ہو جائے گی۔اور کانوں میں لگانے سے قوت سماعت بڑھ جائے گینسخہ نمبر 2 : 20گرام بھکڑا کو موٹا موٹا کوٹ لیں آدھا لیٹر پانی میں پکائیں۔ جب پانی کم ہوجائے تو اس میں ایک چمچ شہد ڈال دے سات دن تک عصر کے وقت استعمال کریں گردے کی پتھری۔ پیشاب کے قطرے قطرے آنا یا لال پیلا آنا یہ سب مسلے دور ہوجائیں گے اور بلڈ پریشر اور کھانسی اور دل یا جگر کے بڑھ جانے کو کم کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…