جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

امریکا کی پاکستان کیلئے ملٹری ایجوکیشن، ٹریننگ پروگرام کی رقم مختص مجوزہ بجٹ میں اکنامک سپورٹ فنڈ کی رقم بھی بڑھادی گئی

datetime 30  مئی‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی حکومت نے نئے بجٹ میں پاکستان کے لیے ملٹری ایجوکیشن اور ٹریننگ پروگرام کے لیے رقم مختص کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے مجوزہ بجٹ پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں تربیتی پروگرام کے لیے 35 لاکھ ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے لیے اکنامک سپورٹ فنڈ کی رقم بھی بڑھادی گئی ہے۔ اکنامک سپورٹ فنڈ کے تحت 4 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی تجویز دی گئی ہے۔ پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیاں بڑھانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے جبکہ خطے میں منشیات کی روک تھام کے لیے 10 کروڑ 78 لاکھ ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔ رقم کا ایک حصہ پاک افغان بارڈر سیکورٹی پر لگایا جائے گا، اسی رقم کا ایک حصہ مکران ساحل کی سیکیورٹی پر بھی لگایا جائے گا۔امریکی بجٹ میں پاکستان میں صحت کی سہولتوں میں مدد کے لیے ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر رکھے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…