بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

موٹاپے کے شکار افراد کیلئے انتہائی زبردست اور آزمودہ نسخہ 

datetime 22  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انسان کے موٹا ہونے یا ان کے وزن بڑھنےبےشمار تحقیقات ہو چکی ہیں ۔ تاہم یہ دیکھا گیا ہے کہ دنیا میں بعض افراد ایسے بھی ہیں جو ہر طرح کی غذائیں بھی کھاتے ہیں، زیادہ وقت بیٹھے رہنے سمیت کوئی ایکسر سائز بھی نہیں کرتے لیکن پھر بھی وہ موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے۔ ذہنی دباؤ موٹاپے کی ایک اہم وجہ ہوتا ہے۔ زیادہ ذہنی

دباؤ کی حالت میں ہماری نیند خراب ہوتی ہے اس وجہ سے ہمیں زیادہ بھوک لگتی ہے اور کچھ کھا کر ہی آرام ملتا ہے اور خون میں شوگر کی مقدار بھی متاثر ہوتی ہے۔کیا آپ لوگ چاہتے ہیں کہ ایسی چیز جس سے آپ لوگوں کا وزن بہت ہی زیادہ تیزی سے کم ہو ایک ایسی مزیدار مشروب دینے والے ہیں جس کو استعمال کرکے آپ دس دنوں کے اندر اندر آپ لوگوں کوگارنٹی کہہ سکتے ہیں کہ دو سے تین کلو تک وزن کم کرسکتے ہیں۔ بغیر ورزش بغیر ڈائیٹنگ کے آپ لوگ وزن کم کرلیں گے ۔ سوئے ہوئے بھی وزن کم ہوگا ۔ اس چیز کی گارنٹی دیں گے ایسی کمال کی مشروب آپ کو بتائیں گے ۔ اس میں کونسے چیزیں استعمال ہونگی ۔ آئیے آپ کو ان چیزوں کا بتا دیتے ہیں پھر اس کا جوس بنا لیتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ کو ایک پور ا لیموں استعمال کریں گے ۔ پھر دوسرے نمبر پر آپ کو چقندر کو دھوکر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کا ٹ کر اس کو جوسر میں ڈال کر اس کا جوس بنا لینا ہے ۔ہمارا مشروب تیار ہوجائیگا پھر اس میں ایک دوچیزیں مزید استعمال کرنی ہیں ۔

پھر ایک تو آپ نے پورا لیموں استعمال کرنا ہے ۔دوسری اس میں چیز استعمال کرنی ہے وہ شہد ہے اگر آپ اس کو استعمال کرنا چاہیں تو ٹھیک ورنہ کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔پھر آپ نے ان چیزوں کو مکس کرلینا ہے پھراس کو پی لنا ہے ۔ دن میں تین مرتبہ اس کو استعمال کرنا ہے ۔ایک ہفتہ استعمال کرکے آپ لوگوں نے چار سے پانچ دن آرام کرنا ہے پھر ایک ہفتہ

مزید استعمال کرنا ہے یعنی کہ آج سے شروع کرتے ہیں تین وقت تو ایک ہفتہ ضرور استعمال کرنا ہے ۔ پھر اس کے بعد پانچ سات دن یا چار دن تک آ پ لوگ چھوڑ دیں پھر مزید ایک ہفتہ پئیں ۔ ان دو ہفتوں کے اندر اندر آپ لوگ اپنے وزن کو دیکھیں گے کہ کس حد تک کم ہوجاتا ہے ۔ آپ اپنا چہرہ دیکھیں گے کہ کس قدر خون آپکے کے چہرے پر آجائیگا ۔ یہ بلڈ کو

بہت زیادہ مقدار میں بڑھاتا ہے ۔ یہ آپ کے وزن کی کمی کیلئے بہت بہترین ہے ۔یہ ایک ایسا مشروب جو کئی لوگوں استعمال کیا اور اس کا اچھا رزلٹ ملا ۔جس کوکولیسٹرول کی پریشانی ہے یا فیٹ بہت زیادہ ہے اس کے جسم میں تو اس کو ضرور استعمال کرنا چاہیے ۔ ایک مہینہ بعد آپ خود دیکھیں گے کہ جسم میں کولیسٹرول کی مقدار اتنی کم ہوجائیگی کہ آپ یقین نہیں کرسکیں گے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…