بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

ملک میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق، 16 اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 97 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

اسی طرح، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل میں 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم انڈسٹری نے نئی قیمتوں سے متعلق اپنی حسابی ورکنگ مکمل کر کے اوگرا (تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی) کو ارسال کر دی ہے۔

اوگرا کی جانب سے قیمتوں میں ردوبدل کی سمری آج شام پیٹرولیم ڈویژن کے ذریعے وزارتِ خزانہ کو بھیجی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق، وزارتِ خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد کل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کی حتمی منظوری دے گی۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…