ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مائرہ قتل کیس ،نامزد ملزم سعد امیر بٹ پولیس کے سامنے پیش ، انتہائی اہم پیشرفت

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مائرہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،نامزد ملزم سعد امیر بٹ عبوری ضمانت کے بعد پولیس کے سامنے پیش ہو گیا۔ ملزم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نے مائرہ کو قتل نہیں کیا جس وقت قتل ہوا اپنے گھر میں سو رہا تھا،مائرہ سے دوستی تھی لیکن پھر لڑائی ہو گئی تھی،مائرہ کی

ظاہر جدون سے دوستی ہوگئی تھی ،مائرہ کی کوشش تھی کہ مجھ پر اغوا ء کا مقدمہ درج ہو،میں نے مائرہ کو اغوا ء کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔اے ایس پی ڈیفنس سدرہ خان نے میرا موقف سن کر چھوڑ دیا تھا۔پولیس مائرہ قتل کیس میں نامزد ملزم ظاہر جدون کو تاحال گرفتار نہیں کر سکی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…