جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران میں کرونا سے ہلاکتیں 4 ہزار اور متاثرین 60 ہزار سے تجاوز کر گئے طویل مدت کے لیے لاک ڈائون پہلے سے زبوں حال معیشت کو مزید تباہ کردے گا،ایرانی صدر

datetime 7  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی )ایران گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران کرونا کے نتیجے میں مزید 136 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد ایران میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 4083 ہو گئی جب کہ مزید 2274 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 60 ہزار 500 ہو گئی ہے۔ سیکڑوں مریض اس مہلک وباء کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی وزارت صحت کا کہنا تھا

کہ 34 ہزار 236 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ ایران میں ایک طرف کرونا وائرس نے تباہی پھیلا رکھی ہے اور دوسری طرف مسلسل لاک ڈائون سے حکومت سخت پریشان ہے۔ لاک ڈائون جاری رکھنے اور ختم کرنے کے حوالے سے بھی ایرانی حکومت میں اختلافات سامنے آ رہے ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ طویل مدت کے لیے لاک ڈائون پہلے سے زبوں حال معیشت کو مزید تباہ کردے گا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…