اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کی چھٹی،مولانا کیوں پر اعتماد ہیں کہ جنوری میں حکومت جا رہی ہے؟پرویز الٰہی نے کیا یقین دہانیاں کروائیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر عمر ایوب نے مائنس ون کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا خواب دیکھ رہے ہیں اور حکومت ان کو ایسا کرنے سے نہیں رو سکتی۔ایک بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ مولانا بتائیں قومی و صوبائی اسمبلی میں جے یو آئی کے کتنے ممبر ہیں جن کی مدد سے وہ حکومت گرانے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔اینکر کی جانب سے سوال کیا گیا کہ مولانا کیوں پر اعتماد ہیں کہ جنوری میں حکومت جا رہی ہے؟

اور پھر پرویزالہیٰ نے بھی ان کو کچھ یقین دہانیاں کرائی ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ق لیگ کی قیادت نے کوئی یقین دہانی نہیں کرائی’مائنس ون‘ صرف مولانا کی خام خیالی ہے، حکومت اپنی آئینی مدت پانچ سال پورے کرے گی۔کیا عمران خان پانچ سال تک وزیراعظم رہ پائیں گے؟ اس سوال کے جواب میں عمر ایوب نے کہا کہ جب تک پی ٹی آئی بر سر اقتدار ہے عمران خان اپنے عہدے پر رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…