جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن) متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا امدادی ٹیمیں نکاسی آب میں مصروف ہیں۔ محکمہ موسمیات ک جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ بارش یو اے ای کے شہروں شارجہ، جبل علی اور راس الخیمہ میں ریکارڈ کی گئی۔ سڑکوں پر پانی جمع ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔متحدہ عرب امارات ٹریفک پولیس کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بارش کے

دوران ڈرائیونگ میں احتیاط برتی جائے اور ڈرائیور اوور ٹیکنگ سے گریز کریں تاکہ کسی بڑے حادثے سے بچا جاسکے۔متحدہ عرب امارات میں کچھ اسکول بھی خراب موسم کی وجہ سے بند کردئیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب جمعرات تک مزید بارشیں متوقع ہیں۔این سی ایم، پولیس اور شہری دفاع نے اس سے قبل بدھ کے روز موسم کا انتباہ جاری کیا تھا جس میں تیز ہواؤں اور سمندری ہواؤں کے ساتھ شدید بارش سے آگاہ کیا گیا تھا۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…