جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

دھرنا ختم کروانے کے لیے آپریشن کیا گیا تو کیا ہوگا؟سکیورٹی اداروں نے وزرات داخلہ حکام کو آزادی مارچ کی صورتحال سے آگاہ کردیا،تشویشناک انکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سکیورٹی اداروں نے وزرات داخلہ حکام کو آزادی مارچ کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کردیا ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایاگیا کہ میڈیا کوریج سے دھرنا شرکاء  میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،شام دھرنے شرکاء  کی تعداد تقریباً 20 ہزار سے زائد تھی اور دھرنے میں 7ہزار سے زائد طلباء  رات کو جڑواں شہر میں مدارس اور گھروں میں واپس چلے جاتے ہیں۔ذرائع  نے بتایاکہ دھرنے میں جے یو آئی ف کا وینگ انصار اسلام سکیورٹی فرائض

انجام دے رہا ہے،انصار اسلام وینگ کے شرکاء  نے ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا رکھے ہیں اور تربیت یافتہ ہے۔ذرائع  کے مطابق صبح کے وقت دھرنے کے شرکاء  کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث کسی قسم کے آپریشن نہیں کیا جاسکتا۔ذرائع نے بتایاکہ دھرنہ ختم کروانے کے لیے پولیس آپریشن کیا گیا تو انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے۔ذرا ئع کے مطابق  جے یوآئی ف رہنما مسلسل کنٹینر سے شرکاء کے مذہبی جذبات اور حکومت سے تصادم پر اکسا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…